[00:00.000] 作曲 : Bilal Maqsood
[01:09.532]ہم کیوں چلیں اس راہ پر
[01:14.532]جس راہ پر سب ہی چلے
[01:29.481]ہم کیوں چلیں اس راہ پر
[01:34.743]جس راہ پر سب ہی چلے
[01:39.731]کیوں نہ چنیں وہ راستہ
[01:44.733]جس پر نہیں کوئی گیا
[02:09.987]دل اداس نظریں اداس
[02:12.489]دلبر نہیں گر آس پاس
[02:14.740]دن رات آہ بھرنا
[02:17.240]اور بے قرار رہنا
[02:19.991]یہ کھیل ہی بے کار ہے
[02:22.244]کچھ بھی نہیں انگار ہے
[02:24.744]اس آگ میں جلیں کیوں
[02:27.244]پل پل جئیں مریں کیوں
[02:30.490]ہم کیوں چلیں اس راہ پر
[02:34.993]جس راہ پر سب ہی چلے
[02:40.245]کیوں نہ چنیں وہ راستہ
[02:45.234]جس پر نہیں کوئی گیا
[03:10.489]بس دیکھنے کی بات ہے
[03:12.740]اک عشق کیا، ہیں ہزار عشق
[03:15.490]لاکھوں صنم چھپے ہیں
[03:17.991]اور راہ دیکھتے ہیں
[03:20.492]چلو عشق کا کہا مان کر
[03:22.991]اپنا صنم پہچان کر
[03:25.493]کسی ایسے رنگ رنگ جائیں
[03:27.993]سب سے جدا نظر آئیں
[03:32.965]سب سے جدا نظر آئیں
[03:38.418]سب سے جدا نظر آئیں
[03:41.415]ہم کیوں چلیں اس راہ پر
[03:45.918]جس راہ پر سب ہی چلے
[03:50.920]کیوں نہ چنیں وہ راستہ
[03:56.116]جس پر نہیں کوئی گیا
[04:01.120]ہم کیوں چلیں اس راہ پر
[04:06.119]جس راہ پر سب ہی چلے
[04:11.121]کیوں نہ چنیں وہ راستہ
[04:16.372]جس پر نہیں کوئی گیا
[04:21.360]ہم کیوں چلیں اس راہ پر
[04:26.312]جس راہ پر سب ہی چلے
[04:31.314]کیوں نہ چنیں وہ راستہ
[04:36.315]جس پر نہیں کوئی گیا
[04:41.567]ہم کیوں چلیں اس راہ پر
[04:46.318]جس راہ پر سب ہی چلے
[04:51.565]کیوں نہ چنیں وہ راستہ
[04:56.567]جس پر نہیں کوئی گیا
[05:10.775]کوئی گیا
[05:21.213]کوئی گیا